
مطلب پاکستان کے ارکان سینٹ کو بھی پاور پلانٹس کے معاہدے دیکھنے کی اجازت نہیں ہے`
مطلب پاکستان کے ارکان سینٹ کو بھی پاور پلانٹس کے معاہدے دیکھنے کی اجازت نہیں ہے“جس دن پاورپلانٹس کے یہ معاہدے جس دن عوام کو پتہ لگ گئے حکمران اشرافیہ کا حقیقی چہرہ سامنے آ جائے گا`سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے ڈیولیوشن کا سینیٹر زرقاء تیمور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں نجی بجلی…