
ایک طاقتور شخص کی معجزاتی پیدائش
”ایک طاقتور شخص کی معجزاتی پیدائش”دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے کچھ ہفتوں کے بعد ایک سپاہی کچھ دنوں کی چھٹی حاصل کرتے ہی جب وہ اپنی رہائش گاہ پر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ ایک ٹرک بہت سی لاشوں کو لے کر قبرستان کی طرف جا رہا ہے۔ کسی سے پوچھنے پر اسے…