یقیناقومی ھیروز قوم کا سرمایاہوتے ہیں!مگر ڈاکٹرعبدالقدیر (مرحوم)کون تھے؟

یقیناقومی ھیروز قوم کا سرمایاہوتے ہیں!مگر
ڈاکٹرعبدالقدیر (مرحوم)کون تھے؟
کیا وہ قومی ھیرو نہیں تھے؟ جنکی انتھک محنت،لگن اور ملک و قومی محبت کے پیش نظر آج ہم ملکی دفاع ناقابل تسخیر کہتے ہوے دنیا بھر میں سینہ تان کرکھڑے ہوتے ہیں،جنہوں نے تاقیامت پاکستان اور پاکستانیوں کا سرفخرسے بلندکیا۔
سوال یہ پیداہوتا ہے کہ انہیں عزت، احترام اور ایسا تو کیا اس سے بڑھ کر اعزازات سے کیوں نا نوازا گیا، جناب میاں نواز شریف، آصف علی زرداری،میاں شہباز شریف سمیت ملک کے چیف جسٹس، و آرمی چیف بھی اس وقت موجود تھے زندہ تھے، انہیں اتنے رُسوائی کی موت کے دہانے پر پہچانے پر ذمہ دار کون ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top