تونسہ: 10 کروڑ سے زائد مالیت کا نایاب عقاب برآمد

تونسہ: 10 کروڑ سے زائد مالیت کا نایاب عقاب برآمد
محکمہ جنگلی حیات نے تونسہ کے علاقہ میں کارروائی کے دوران نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 10 کروڑ روپے سے زائد ہے۔
تفصیلات کے مطابق نایاب جنگلی جانوروں اور پرندوں کے غیرقانونی کاروبار اور اسمگلنگ کے خلاف پنجاب حکومت کا کریک ڈاون جاری ہے۔
ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق خفیہ اطلاع پر محکمہ تحفظ جنگلی حیات اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے نایاب عقاب برآمد کرلیا ساتھ ہی ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top