گلے چند 5 دنوں میں ایک اور امریکی طیارہ بردار بحری جہاز خلیج فارس پہنچ رہا ہے جو اسرائیل کو ایران سے تحفظ دے گا ۔ عام حالات میں مشرق وسطی کے اندر 32 ہزار امریکی فوجی مختلف اڈوں پر موجود ہوتے ہیں لیکن اس وقت صرف زمینی فوجی اڈوں میں 40 ہزار امریکی فوجی موجود ہیں ۔
امریکہ کی ایک تہائی نیول فورس مشرق وسطی اسرائیل کے تحفظ میں پہنچی ہے ۔
جنگ عظیم دوئم کے بعد یہ امریکہ کی مشرق وسطی میں سب سے بڑی تعداد جمع شمار کی جارہی ہے ۔
